the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،27اکتوبر(ایجنسی)حیدرآباد کی آئی ٹی کمپنی میں کام کرنے والا مرلی کرشنا کو ملک پیٹ میں واقع رہائش گاہ سے گرفتار کرلیا گیا۔بتایاجاتا ہے کہ مرلی اپنی بیوی کا فون نمبر کال گرل کا نمبر بتاکر انٹرنیٹ مسلسل ڈالتا رہا۔بیوی بھاگیہ لکشمی ایک



سافٹ ویر انجینئر ہے ،لکشمی کو نامعلوم فون کال آنے پر وہ گھبرا گئی۔بیا ن میں لکشمی نے کہا کہ کو شادی کے فوراً بعد سے ہی مرلی اسے ہراساں کرنا شروع کردیا تھا۔انہوں نے محبت کی شادی کی تھی ،مرلی جہیز کے طور پر ایک کڑوڑ روپئے کا مطالبہ کررہا تھا۔پولیس نے اسے گرفتار کرکے اس کے پاس سے موبائیل اور کمپیوٹر ضبط کرلیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.